حنیف عباسی سے منیجنگ ڈائریکٹر واسا راولپنڈی او ر اے ڈی ریونیو کی ملاقات

جمعرات 27 مارچ 2025 22:35

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 مارچ2025ء)وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی سے منیجنگ ڈائریکٹر واسا راولپنڈی سلیم اشرف او ر اے ڈی ریونیو نے وزارت ریلویز میں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

ملاقات میں حنیف عباسی کو وزارت ریلویز کا قلمدان سنبھالنے پر گلدستہ پیش کیا گیا۔ ایم ڈی واسا راولپنڈی سلیم اشرف نے وفاقی وزیر ریلویز سے نیک خواہشا ت کا اظہار کیا۔

متعلقہ عنوان :