
وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن سے ازبک سفیر کی ملاقات، دونوں ممالک کے درمیان ڈیجیٹل شراکت داری کو وسعت دینے پر بات چیت
جمعرات 27 مارچ 2025 22:50
(جاری ہے)
ملاقات میں پاکستان اور ازبکستان کے درمیان تمام ڈیجیٹل خدمات کے لیے ون ونڈو سسٹم کے قیام اور شراکت داری پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ٹیکنالوجی منصوبوں کے لیے وینچر کیپیٹلز کے قیام پر تبادلہ خیال کیا گیا۔فریقین نےنوجوانوں، خصوصاً خواتین کے لیے ڈیجیٹل اسکلز ٹریننگ پروگرامز کے انعقاد پر غور کیا۔تعلیمی تعاون، بشمول مشترکہ اور تبادلہ پروگرامز کے فروغ کی تجویزدی گئی۔ملاقات میں انکیوبیشن سینٹرز اور سائبر سیکورٹی کے شعبے میں شراکت داری پر اتفاق کیا گیا۔ازبک سفیر نے آئی ٹی اور ٹیلی کام وزراء کے باہمی دوروں کی ضرورت پر زوردیا۔ملاقات میں نئی ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز میں تعاون کے معاہدے پر دستخط کی تجویزدی گئی۔آئی ٹی اور ٹیلی کام کے شعبے میں جوائنٹ ورکنگ گروپ (JWG) کے قیام پر اتفاق کیا گیا۔ وزارتِ آئی ٹی نے ازبکستان کے ساتھ تعاون کے لیے ایکشن پلان وزارتِ خارجہ کے ذریعے شیئر کر دیا۔وفاقی وزیر آئی ٹی نے ازبک سفیر کی تجاویز سے اتفاق کیا۔انہوں نےدوطرفہ آئی ٹی و ٹیلی کام تعاون کو مواقع سے بھرپور قرار دیا۔وفاقی وزیر آئی ٹی نےوسطی ایشیا کے لیے واکھان کاریڈور اور چین (ڈیجیٹل سلک روڈ) کے ذریعے او ایف سی کنیکٹیویٹی کی اہمیت پر زوردیا اور کہا کہ بہتر کنیکٹیویٹی سے وسطی ایشیائی ریاستوں کے لیے کم تاخیر (لو لیٹینسی) کی سہولت میں بہتری ممکن ہوگی۔ پاکستان میں موجود 8 قومی انکیوبیشن سینٹرز (NICs) میں دوطرفہ اسٹارٹ اپ تعاون کے امکانات پر گفتگوکی گئی۔ازبک سفیرنے کہا کہ “ازبکستان وسطی ایشیا کا مرکز ہے، جہاں 18 ملین کی آبادی ہے۔ازبک سفیر نے دوطرفہ اسٹارٹ اپ ایکو سسٹم کے قیام کی تجویزدی۔مزید قومی خبریں
-
پی آر آئی سکیم میں ایکسچینج کمپنیاں بھی شامل، ترسیلات زر میں 100فیصد اضافہ متوقع
-
بجلی یونٹ پر 7 روپے کمی کا ریلیف ختم ہوگیا
-
سندھ حکومت نے 2 روز کی عام تعطیل کا اعلان کردیا
-
پی آئی ٹی بی کے وضع کردہ ’’مریم کی دستک ‘‘ منصوبے کے ذریعے سرکاری خدمات کے حصول میں نمایاں اضافہ ہوا ہے،فیصل یوسف
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا ایرانی سفارتخانہ کادورہ، اسرائیلی جارحیت کی مذمت
-
بغیرلائسنس ادویات کی فروخت اور ممنوعہ ادویات کی فروخت کے مقدمہ میں نامزد ملزم کو مجموعی طور پر 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی
-
وزیراعلیٰ کی خوشنودی کیلئے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کیخلاف یکطرفہ اقدامات اٹھائے گئے : مسرت چیمہ
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پرخانیوال میں محرم الحرام پر مثالی انتظامات کئے جا رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر
-
دین اسلام کے اسلامی سال کی ابتدا بھی قربانی سے ہے اور اختتام بھی قربانی سے،ثروت اعجاز قادری
-
چوہدری شجاعت حسین،چوہدری سالک حسین،طارق حسن و دیگر قائدین کا کراچی آمد پر بھرپور استقبال کیاجائے گا،ق لیگ کراچی
-
لاہور، سوشل میڈیا ایپ پر خریدار بن کر موبائل فونز، موٹر سائیکل ہتھیانے والا ملزم گرفتار
-
وزیراعلی مریم نواز کی ہدایات پر ایکوا کلچر سے متعلق جائزہ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.