پنجاب یونیورسٹی جامع مسجد میں نماز عید7بجے ادا کی جائے گی

جمعہ 28 مارچ 2025 12:49

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 مارچ2025ء)پنجاب یونیورسٹی جامع مسجد قائد اعظم (نیو) کیمپس میں عید الفطر کی نماز صبح7بجے ادا کی جائے گی۔نماز عیدڈاکٹر مفتی محمد معاذ پڑھائیں گے۔