
صوبائی محکمہ ترقی نسواں ( ویمن ڈویلپمنٹ) سول سیکرٹریٹ کوئٹہ میں خواتین کے لیے مخصوص نماز گاہ کا افتتاح
ہفتہ 29 مارچ 2025 22:55
(جاری ہے)
اس مخصوص جگہ کی فراہمی خواتین کے لیے ایک ایسا ماحول یقینی بنائے گی جہاں وہ اور اطمینان کے ساتھ اپنی عبادات انجام دے سکیں۔
اور پورے سیکرٹریٹ میں خواتین کے لیے کوئی ایسا مقام مختص نہیں تھا اس سے قبل، اور اسکو عملی جامہ پہنانے میں چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان ، سیکرٹری ایس اینڈ جی اے ڈی سید فیصل آغا سمیت دیگر افسران کا کردار بھی قابل ستائش ہے۔ افتتاحی تقریب میں متعلقہ افسران اور سول سیکرٹریٹ کی خواتین نے بھی شرکت کی اور اس اہم اقدام کو سراہا۔ محترمہ سائرہ عطا نے ان تمام افراد کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے اس منصوبے کو حقیقت میں بدلنے کے لیے اپنا کردار ادا کیا انہون نے کہا کہ ہم دعا گو ہیں کہ یہ نماز گاہ خواتین کے لیے سکون، رہنمائی اور روحانی روشنی کا ذریعہ بنے، اور یہ اقدام ہماری سماجی ترقی میں مثبت کردار ادا کرے۔ افتتاح کے اختتام پر دعا کی گئی اور شرکا نے اس اقدام کو خواتین کی سہولت کے لیے ایک احسن اقدام قرار دیا۔مزید قومی خبریں
-
ادویات کی قیمتوں میں اضافے کے نظام اور مہنگائی کے اثرات پر جامع رپورٹ تیار کی جائے ،وفاقی وزیرصحت
-
پنجاب کے تمام بڑے دریاؤں میں پانی کی سطح میں اضافے بارے الرٹ جاری
-
اوورسیز پاکستانیوں کو 120 دن کیلئے ٹیکس فری موبائل رجسٹریشن کی سہولت حاصل ہے، پی ٹی اے
-
مریم نواز کا ضلع باجوڑ بم دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیا ع پر اظہار افسوس، لواحقین کے ساتھ ہمدردی اور تعزیت کا اظہار
-
بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی میں شامل ہونے والے آزاد جموں و کشمیر کے سیاسی رہنمائوں کی ملاقات
-
پنجاب بھر میں 1370 ٹریفک حادثات میں 09 افراد جاں بحق ،1198 زخمی
-
کسی بھی درخواست کو التوا میں نہ رکھا جائے اور قانون کے مطابق فوری کارروائی عمل میں لائی جائے، ڈپٹی کمشنر
-
گھریلو ناچاقی کے بعد 5دن سے لاپتہ جواں سال لڑکی مل گئی
-
پی ایچ اے لاہور کی جانب سے فلاور شاپ پر پھولوں کی ہوم ڈیلیوری سروس کا آغاز
-
وزیراعلیٰ مری سے واپسی پر فیلڈ ہسپتال دیکھ کر رک گئیں،اچانک معائنہ ، دستیاب سہولتوں کی فراہمی کا تفصیلی جائزہ
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا سینٹرل کنٹرول روم کا دورہ، مرکزی جلوسوں و مجالس کی لائیو مانیٹرنگ کا جائزہ لیا
-
صوبائی وزیر فیصل ایوب کھوکھرکا دورہ ملتان ، محرم الحرام کے حوالے سے سکیورٹی و دیگر انتظامات کا جائزہ لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.