
پائیدار امن اور ترقی کے لئے بین المذاہب ہم آہنگی اہمیت کی حامل ہے ، حکومت جامع ترقی کے لئے پر عزم ہے،کھیل داس کوہستانی
ہفتہ 29 مارچ 2025 23:00
(جاری ہے)
سیمینار میں پروفیسر ڈاکٹر محمد ضیا الحق، آرچ بشپ روان ولیمز اور کرسٹوفر شرف سمیت ممتاز اسکالرز اور مذہبی رہنمائوں نے شرکت کی جس میں بین المذاہب ہم آہنگی اور قومی یکجہتی کے فروغ پر توجہ مرکوز کی گئی۔
شرکا نے فرقہ وارانہ تعلقات کو مضبوط بنانے اور نفرت، انتہا پسندی اور تقسیم کے خاتمے کے لئے قابل عمل سفارشات پیش کیں۔انہوں نے بین المذاہب مکالمے کے لیے اسلامک ریسرچ انسٹی ٹیوٹ، آئی آئی یو آئی کی کوششوں کو سراہتے ہوئے ایک پرامن اور ہم آہنگ معاشرے کے لیے ان کی خدمات کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان متنوع مذاہب اور ثقافتوں کا خوبصورت امتزاج ہے اور ہمیشہ امن اور محبت کا داعی رہا ہے۔ وفاقی کابینہ میں شمولیت پر وفاقی وزیر کو مبارکباد دی گئی اور تقریب کے شرکا نے بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ کے لیے حکومت کی جانب سے خصوصی پالیسی پر عمل درآمد کا اعتراف کیا۔قومی ہم آہنگی اور سماجی ہم آہنگی کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال بھی کیا گیاجس میں مختلف ماہرین اور اسکالرز نے پائیدار حل پر گفتگو کی۔ سیمینار کا اختتام ملک بھر میں نفرت کے خاتمے اور پرامن بقائے باہمی کو فروغ دینے کے لئے ہر سطح پر کام کرنے کے تجدید عہد کے ساتھ ہوا۔مزید قومی خبریں
-
پاکستانی ٹی وی چینلز پر بھارتی پابندیاں شرمناک عمل ہے، شرجیل میمن
-
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے بلدیہ عظمیٰ کراچی میں تنخواہ کی ادائیگی کیلئے ڈیجیٹل نظام متعارف کرا دیا
-
گورنر سندھ کی ترکیہ میں حضرت ابو ایوب انصاری کے مزار پر حاضری
-
ہمارے محنت کش ہی ہماری معیشت اور قوم کی ریڑھ کی ہڈی ہیں،بلاو ل بھٹو زرداری
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کا نسٹ میں ٹیکا کے تعاون سے جدید اناطولو کریئیٹر لیب کا افتتاح
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا یوم مزدورکے موقع پر پیغام
-
وزیرداخلہ کا جناح سکوائرمری روڈ انڈر پاس پراجیکٹ کا دورہ ، شاہین چوک مارگلہ روڈ اورفیض آباد انٹرچینج کا معائنہ کیا
-
محنت کش قوم کے محسن ہیں ان کا وقار اور خوشحالی ہماری اجتماعی ترقی کی اساس ہے،چیئرمین سینیٹ
-
ملک کے دور دراز علا قوں کے عوام کو انصاف فرا ہم کر نے کی کو شش کر رہے ہیں، وفاقی محتسب اعجازاحمد قریشی کی ڈیرہ غا زی خان میں علا قا ئی دفتر کے افتتا ح کے مو قع پر گفتگو
-
بہن پر تشدد کیوں کیا سالے نے ڈنڈے برسا کر بہنوئی کو جان سے مار دیا
-
جمہوریت اور بحالی جمہوریت کیلئے پیپلز پارٹی کے وکلاء کی تاریخی جدوجہد اور قربانیاں ہیں، نیئرحسین بخاری
-
سپریم کورٹ ، طلباء یونینز کی بحالی کا طریقہ کار طے کرنے کیلئے تشکیل دی گئی کمیٹی سے متعلق تفصیلی رپورٹ طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.