لوئر دیر میں گاڑی کھائی میں گرنے سے بچی اور خاتون جاں بحق، 12 افراد زخمی

بدھ 2 اپریل 2025 12:20

لوئر دیر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 اپریل2025ء)لوئر دیر میں چینار کوٹ کے مقام پر گاڑی کھائی میں جاگری، جس کے نتیجے میں بچی اور خاتون جاں بحق ہوگئے۔ لوئر دیر سے ریسکیو ذرائع کے مطابق اس حادثے میں 12 زخمی ہوئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :