وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے نماز عید سیالکوٹ کینٹ میں ادا کی، عوام میں گھل مل گئے

بدھ 2 اپریل 2025 13:55

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 اپریل2025ء)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے سیالکوٹ کینٹ میں نماز عیدالفطر ادا کی۔ وہ نماز عید کی ادائیگی کے بعد عوام میں گھل مل گئے اور لوگوں سے عید کی مبارکباد کا تبادلہ کرتے رہے۔

(جاری ہے)

نماز عید کے بعد انہوں نے ملکی سالمیت اور استحکام کے لیے دعائیں بھی کیں۔ خواجہ سلطان ٹیپو اور انکے دیگر رفقائ اس موقع پر انکے ہمراہ تھے۔

متعلقہ عنوان :