احسان اللہ ایس ڈی او پیسکوسب ڈویژن نمبر1 پبی کو پیر پا ئی سب ڈویژن کا اضا فے چارج دیدیا گیا

بدھ 2 اپریل 2025 19:15

پبی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 اپریل2025ء) احسان اللہ ایس ڈی او پیسکوسب ڈویژن نمبر1 پبی کو پیر پا ئی سب ڈویژن کا اضا فے چارج دیدیا گیا احسان اللہ ایس ڈی او پیسکوسب ڈویژن نمبر1 پبی تا حکم ثا نی سبڈویژن نمبر1 پبی کے ساتھ ساتھ پیر پا ئی سب ڈویژن کے فرائض بھی ادا کر ینگے اور دونوں سب ڈویژ نوں کے بجلی کے صارفین کو آسا نی دینے اور ان کے مسا ئل حل کر نے کے لئے دونوں دفاتر میں موجود ہو نگے ۔

متعلقہ عنوان :