
احمدپورشرقیہ ،ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت بہاولپور سمیت دیگر شہروں میں عیدالفطر صفائی آپریشن کامیابی سے مکمل
جمعرات 3 اپریل 2025 17:36
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ عید الفطر صفائی آپریشنز کے دوران 8 ہزار 4 سو زائد سینیٹری ورکرز اور 1829 آپریشنل گاڑیاں فیلڈ میں متحرک رہیں۔انہوں نے مزید بتایا کہ عوامی رہنمائی اور سہولت کے لیے مرکزی دفتر میں کنٹرول روم بھی قائم کیا گیا تھا۔
وزیر اعلیٰ شکایت پورٹل اور لوکل گورنمنٹ ڈیپارٹمنٹ پورٹلز پر105 جبکہ کمپنی ہیلپ لائن 1139 پر ڈویژن بھر سے 250 شکایات موصول ہوئیں جن کا ازالہ کیاگیا۔انہوں نے کہا کہ اہم تہواروں پر عوامی تعاون ناگزیر ہے۔عید الفطر کی تعطیلات کے دوران صفائی ستھرائی کے لیے شہریوں نے بھرپور تعاون کیا۔سی ای او کمپنی نے بہاولپور کے شہریوں سے درخواست کی کہ وہ اپنی معمول کی زندگی میں بھی صفائی کو ملحوظ خاطر رکھیں اور ستھرا پنجاب پروگرام کی کامیابی کے لیے بہاول پور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی، ضلعی سے انتظامیہ سے تعاون کریں۔\378متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
مارگلہ ہلز میں ہرن کی ہلاکت پر ڈاکٹر مصدق ملک نے نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دیدیا
-
داتا دربار کی تزئین وآرائش تیزی سے جاری،پاکستان استحکام کی جانب گامزن ہے،اسحاق ڈار کی میڈیا سے گفتگو
-
بھٹو کا قتل عالمی سازش تھی جس کا مقصد پاکستان کو ایٹمی طاقت بننے سے روکنا تھا: شرجیل انعام میمن
-
5 جولائی پاکستان کی جمہوری تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، وزیراعلی سندھ
-
5 جولائی 1977ہماری تاریخ کا ایک سیاہ ترین دن ہے، بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کی روانڈا کے 31ویں یومِ آزادی کی تقریب میں شرکت
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کا کیپٹن کرنل شیر خان ( نشان حیدر) کے یوم شہادت پر پیغام
-
وزیراعلیٰ کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کے 26 ویں یومِ شہادت پر خراج عقیدت
-
حضرت سید علی بن عثمان الہجویری المعروف داتا گنج بخش ؒ کے مزار کے سالانہ غسل مبارک کی تقریب
-
جولائی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، شرجیل میمن
-
5 جولائی 1977 کو جمہوریت پر شب خون مارا گیا، یہ دن پاکستان کی سیاسی تاریخ کا المناک باب ہے، گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی
-
گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا پشاور صدر میں نویں محرم الحرام کے مرکزی ماتمی جلوس کا دورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.