فیسکو کا شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان

ہفتہ 5 اپریل 2025 17:13

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 اپریل2025ء) فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی(فیسکو)نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنز پرفوری نوعیت کی اہم مرمت کے کاموں کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔

(جاری ہے)

فیسکو شعبہ تعلقات عامہ کی جاری پریس ریلیزکے مطابق کل 6اپریل کو صبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی ملت روڈگرڈسٹیشن کے اے زیڈ اپیرل،کے اینڈ ایم،دھنولہ انڈسٹریل،سجاد اسٹیٹ،نیوڈرائی پورٹ،برج اور المکہ ایکسپورٹ فیڈر132کے وی چنیوٹ روڈگرڈسٹیشن کے رسول پور،کریسنٹ بورڈ،ملت روڈ،ڈرائی پورٹ،ساندل،جیگوار،کلاش،ملت ٹاؤن،غوثیہ آباداور سپر فیڈر132کے وی بھوآنہ گرڈسٹیشن کے منگوآنہ،تاجا بیروالا،بھوآنہ،خانوآنہ،چناب،احمد نگر،محمدی شریف،جامعہ آباد،عنایت علی شاہ،امیں پور روڈ،مینارہ،بخاریاں فیڈر 132کے وی گھوکھووال گرڈسٹیشن کے غوثیہ آباد،ایڈن آرچرڈون،ایڈن آرچرڈٹو اور ملت روڈ فیڈر 132کے وی فیڈمک ٹو گرڈسٹیشن کے فیڈمک ٹو،نشاط سوٹس،حیات کیمیا نمبر2،ٹائم سرامکس نمبر2اور سرگودھا کلاتھ فیڈر 132کے وی فیڈمک گرڈسٹیشن کے ڈیلی جے ڈبلیو،فیڈمک،ایم آئی جے،زیڈ آرگرین اور اے ٹی ایچ فیڈر 7اپریل کو صبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے کارڈیالوجی ٹو،اقبال سٹیڈیم،سٹی،ایگر ی یونیورسٹی،سٹیٹ بنک فیڈر 132کے وی کمال پور گرڈسٹیشن کے فاسٹ نیشنل یونیورسٹی،سلمان ٹریڈرز،جیون شاہ،عبداللہ فائبر،طیب ٹیکسٹائل مل،الرحمان،سرفراز ٹیکسٹائل،طاہر رفیق ٹیکسٹائل،نیوبیرانوالا،اریان ٹیکسٹائل،کشمیر ووڈ،احمد انٹر پرائزز،المرتضیٰ،ڈھولن وال،واساٹو فیڈر 132کے وی چناب نگر گرڈسٹیشن کے پٹھان کوٹ اور نیو احمد نگر فیڈر 132کے وی گھوکھووال گرڈسٹیشن کے نورپور فیڈر132کے وی بنڈالہ گرڈسٹیشن کے زیارت (ایس ای ایل)،اے ایم ٹیکس،شہباز گارمنٹس،بیکن امپیکس فیڈر 8اپریل کوصبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی سکارپ کالونی گرڈسٹیشن کے گلاب،کراروالا،جڑانوالاروڈ فیڈر 132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے فیصل آباد روڈ،عبداللہ فائبر،جھمرہ روڈ،رضا،دین گارڈن فیڈر 132کے وی کھرڑیانوالا گرڈسٹیشن کے فاریسٹ پارک،لاٹھیانوالا،یوای ٹی،واپڈا سٹی،رفیق سپننگ،فخر آباد،فاروق سپننگ فیڈر 220کے وی جڑانوالا روڈ گرڈسٹیشن کے سکارپ کالونی فیڈر 132کے وی سکارپ کالونی گرڈسٹیشن کے جڑانوالاروڈفیڈر سے بجلی کی سپلائی منقطع رہے گی۔