سیالکوٹ پولیس کی کارروائی، 2 خواتین سمیت تین ملزمان ، افیون و چرس برآمد

ہفتہ 5 اپریل 2025 19:10

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 اپریل2025ء) سیالکوٹ پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کےخلاف کارروائی کرتے ہوئے 2 خواتین سمیت تین ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

ترجمان سیالکوٹ پولیس کے مطابق تھانہ مراد پور پولیس نےمنشیات کی بھاری مقدار سپلائی کرنے آنے والے1مرد ملزم اور 2 عورتوں کے قبضہ سے 16 کلو افیون اور ساڑھے 2 کلو چرس برآمد کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔

متعلقہ عنوان :