
پاکستان فرنیچر کونسل 28اپریل سے قطر میں شروع ہونے والی بلڈ یور ہوم نمائش میں شرکت کرے گی، میاں کاشف اشفاق
اتوار 6 اپریل 2025 13:20
(جاری ہے)
پی ایف سی کے سی ای او میاں کاشف اشفاق نے اتوار کو یہاں بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ پی ایف سی روایتی دستکاری اور عصری اختراعات کے امتزاج والے ہاتھ سے کندہ لکڑی کے شاہکار، پرتعیش اور جدید فرنیچر اور اپ ہولسٹری کی نمائش کرے گی جو پاکستان کے بھرپور ورثے کے عکاس ہیں، اس نمائش میں عالمی آرکیٹیکٹس، ڈویلپرز اور انٹیریئر ڈیزائنرز کی بڑی تعداد شریک ہو گی اور یہ ایونٹ پی ایف سی کو قطر اور مشرق وسطی کی وسیع مارکیٹ کے ساتھ تجارتی روابط مضبوط کرنے کے لیے بہترین پلیٹ فارم فراہم کرے گی۔
انہوں نے کہا کہ ہم عالمی رجحانات کے مطابق پائیدار اور معیاری مصنوعات کی نمائش کریں گے جن سے پاکستان کی فنکارانہ صلاحیتوں کو دنیا بھر کے سامنے آئیں گی۔ میاں کاشف اشفاق نے کہا کہ اس ایکسپو میں شرکت بین الاقوامی فرنیچر کی صنعت میں پاکستان کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ کی مظہر ہے جو کم قیمت، جاذب نظر اور خوبصورت ہونے کی وجہ سے دنیا بھر میں پسند کیا جا تا ہے۔مزید تجارتی خبریں
-
غیر ملکی سرمایہ کار پنجاب میں سرمایہ کاری بڑھائیں ہر ممکن سہولت دیں گے ، چوہدری شافع حسین
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 3,400 روپے کی کمی ریکارڈ
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ
-
پاکستان کی ترقی کے لئے وزیراعظم اورسپہ سالار کا کردارقابل تحسین ہے،میاں زاہد حسین
-
سیمنٹ کی کم از کم ریٹیل قیمت مقرر کردی گئی،ایف بی آر نے کم از کم قیمت کا ایس آر او جاری کردیا
-
مرغی کی قیمتوں میں مصنوعی اضافہ،کارٹل بنانے پر 8بڑی ہیچریوں کو 15کروڑ روپے جرمانہ
-
اسٹیٹ بینک کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس پیر کو طلب، شرح سود میں کمی کا امکان
-
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 1474 پوائنٹس کی کمی
-
بینکس (کل )بند رہیں گے
-
زندہ برائلر مرغی کی قیمت مستحکم ،فارمی انڈے مہنگے
-
سٹیٹ بینک زری پالیسی کا اعلان 5 مئی کو کرے گا
-
چائے کی ملکی درآمدات میں مارچ کے دوران 0.3 فیصد کی کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.