آزاد کشمیر سمیت ڈویژن مظفراباد میں چھوٹے پولیس ملازمین کی جانب سے ہٹ دھرمی، اب تو ملزمان بھی فرار ہونے شروع ہوگئے

اتوار 6 اپریل 2025 13:55

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 اپریل2025ء)آزاد کشمیر سمیت ڈویژن مظفراباد میں چھوٹے پولیس ملازمین کی جانب سے ہٹ دھرمی اب تو ملزمان بھی فرار ہونے شروع ہو گزشتہ روزتھانہ پولیس پنجگراں کی حدود میں گاں کلس بلگراں مجہوتر کے رہائشی صدیق ولد نذیر جو کہ تھانہ پولیس پنجگراِں کو چوری کے مقدمے میں مطلوب تھا پولیس نے گزشتہ رات تقریبا رات 8 بجے چوری میں ملوث نوجوان کو بلگراں سے گرفتار کر کے لایا تھانہ پولیس پنجگراں کے گیٹ کے باہر سے ملزم نے چھلانگ لگا کر اچانک ہی اندھیرے میں غائب ہو گیا تاہم اس وقت تک چوری میں ملوث ملزمان کا کوئی پتہ نہ چل سکا پولیس حراست سے ملزمان کے فرار ہونے پر تھانہ پولیس پنجگراں کے دو کانسٹیبلان کے خلاف ایف آئی آر درج ذرائع کے مطابق گزشتہ روز ڈی ایس پی پٹہکہ راجہ اختر حسین موقع پر تھانہ پولیس پنجگراں جا دورہ کیا موقع ملاحظہ چیک کرنے کے بعد مزید تحقیقات کا حکم دے دیا ملزمان کے ورثا بھی پریشان اعلی حکام ہمارے نوجوان کو بازیاب کروائیں،، الٹا چور کٹوال کو ڈھانکے فرار ملزمان جن تھے یا بہت پلک چھلکتے ہی غائب جب کہ تھانہ مین بازار اور ابادی کے قریب ہے وہاں سے فرار ہونا ناممکن ہے مگر کیسے غائب ہو گیا