پاکستانی سفیر عامر شوکت نے مصر ی وزارت خارجہ کے چیف پروٹوکول افسر ھیشم صالح کو اپنی سفارتی اسناد کی نقول پیش کیں

اتوار 6 اپریل 2025 17:30

قاہرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 اپریل2025ء) مصر میں تعینات پاکستان کے سفیر عامر شوکت نے مصر کی وزارت خارجہ کے چیف پروٹوکول افسر ھیشم صالح کو اپنی سفارتی اسناد کی نقول پیش کر دیں ۔

(جاری ہے)

مصر میں پاکستانی سفارتخانہ کی جانب سے ایکس پر کی گئی پوسٹ کے مطابق اس موقع پر دونوں اطراف نے پاک۔ مصر دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے کے لئے مختلف طریقوں پر تبادلہ خیال کیا ۔

متعلقہ عنوان :