
فیسکو کا (منگل کو) شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان
پیر 7 اپریل 2025 13:39
(جاری ہے)
فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان سعید رضا کے مطابق آج8اپریل کوصبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی سکارپ کالونی گرڈسٹیشن کے گلاب،کراروالا،جڑانوالاروڈ فیڈر 132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے فیصل آباد روڈ،عبداللہ فائبر،جھمرہ روڈ،رضا،دین گارڈن فیڈر 132کے وی کھرڑیانوالا گرڈسٹیشن کے فاریسٹ پارک،لاٹھیانوالا،یوای ٹی،واپڈا سٹی،رفیق سپننگ،فخر آباد،فاروق سپننگ فیڈر 220کے وی جڑانوالا روڈ گرڈسٹیشن کے سکارپ کالونی فیڈر 132کے وی سکارپ کالونی گرڈسٹیشن کے جڑانوالاروڈفیڈر،صبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے کارڈیالوجی ٹو،اقبال سٹیڈیم،سٹی،ایگر ی یونیورسٹی،سٹیٹ بنک فیڈر 132کے وی کمال پور گرڈسٹیشن کے فاسٹ نیشنل یونیورسٹی،سلمان ٹریڈرز،جیون شاہ،عبداللہ فائبر،طیب ٹیکسٹائل مل،الرحمان فیڈر سے بجلی کی سپلائی منقطع رہے گی۔
مزید قومی خبریں
-
پی آر آئی سکیم میں ایکسچینج کمپنیاں بھی شامل، ترسیلات زر میں 100فیصد اضافہ متوقع
-
بجلی یونٹ پر 7 روپے کمی کا ریلیف ختم ہوگیا
-
سندھ حکومت نے 2 روز کی عام تعطیل کا اعلان کردیا
-
پی آئی ٹی بی کے وضع کردہ ’’مریم کی دستک ‘‘ منصوبے کے ذریعے سرکاری خدمات کے حصول میں نمایاں اضافہ ہوا ہے،فیصل یوسف
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا ایرانی سفارتخانہ کادورہ، اسرائیلی جارحیت کی مذمت
-
بغیرلائسنس ادویات کی فروخت اور ممنوعہ ادویات کی فروخت کے مقدمہ میں نامزد ملزم کو مجموعی طور پر 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی
-
وزیراعلیٰ کی خوشنودی کیلئے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کیخلاف یکطرفہ اقدامات اٹھائے گئے : مسرت چیمہ
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پرخانیوال میں محرم الحرام پر مثالی انتظامات کئے جا رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر
-
دین اسلام کے اسلامی سال کی ابتدا بھی قربانی سے ہے اور اختتام بھی قربانی سے،ثروت اعجاز قادری
-
چوہدری شجاعت حسین،چوہدری سالک حسین،طارق حسن و دیگر قائدین کا کراچی آمد پر بھرپور استقبال کیاجائے گا،ق لیگ کراچی
-
لاہور، سوشل میڈیا ایپ پر خریدار بن کر موبائل فونز، موٹر سائیکل ہتھیانے والا ملزم گرفتار
-
وزیراعلی مریم نواز کی ہدایات پر ایکوا کلچر سے متعلق جائزہ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.