
ڈیرہ اسماعیل خان ،ڈیرہ جات میلہ جاری ٹینٹ پیگنگ، کشتی، کبڈی اور دودا کے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا
پیر 7 اپریل 2025 18:21
(جاری ہے)
اسی طرح کوڈی اور دودا کے ایونٹس میں بھی علاقائی اور دو ر دراز کے نامور پہلوانوں نے حصہ لیا۔
دیگر ایونٹس میں سیک لفٹنگ، سٹون لفٹنگ، وغیرہ بھی شامل کیے گئے۔اس موقع پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے ممبر قومی اسمبلی فیصل امین گنڈہ پور نے کہا کہ ڈیرہ جات جہاں علاقائی ثقافت اور کلچر کو اجاگر کرتا ہے وہیں مہمان نوازی بھی ہمارے کلچر کا حصہ ہے لہذا ڈیرہ جات کیلئے آنے والے مہمانوں کو خوش آمدید کہیں اور اسکے ساتھ ساتھ ہم نے ڈیرہ جات فیسٹول کے تحت جو شجرکاری مہم کا آغاز کیا ہے اس میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور اپنے حصے کا پودا ضرور لگائیں کیونکہ درخت ماحول کو صاف ستھرا بنانے میں بنیادی کردار ادا کرتے ہیں۔اس موقع پر کوڈی کے کھیل میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے نامور پہلوانوں میں انعامات تقسیم کیے گئے۔ تحصیل میئر عمر امین گنڈہ پور نے میڈیا ہومز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈیرہ جات فیسٹول علاقے کے لوگوں سمیت کھلاڑیوں اور دوسرے اضلاع کے لوگوں کیلئے بھی خوشیاں بکھیرنے کا ذریعہ ہے جس سے روایتی کھیلوں کو زندہ رکھنے کے ساتھ ساتھ بڑی سطح پر اجاگر کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس فیسٹول کا تسلسل سے انعقاد وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈہ پور کی کاوشوں کا نتیجہ ہے کیونکہ ایسے فیسٹول کے انعقاد سے جہاں ایک طرف ثقافتی، روایتی، کلچرل ہم آہنگی کو فروغ ملتا ہے وہیں معاشی سرگرمیاں بھی دیکھنے کو ملتی ہیں اور کھلاڑیوں سمیت دیگر لوگوں کو بھی معاشی سرگرمیوں کے حوالے سے مختلف مواقع میسر آتے ہیں۔\378متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پی آر آئی سکیم میں ایکسچینج کمپنیاں بھی شامل، ترسیلات زر میں 100فیصد اضافہ متوقع
-
بجلی یونٹ پر 7 روپے کمی کا ریلیف ختم ہوگیا
-
سندھ حکومت نے 2 روز کی عام تعطیل کا اعلان کردیا
-
پی آئی ٹی بی کے وضع کردہ ’’مریم کی دستک ‘‘ منصوبے کے ذریعے سرکاری خدمات کے حصول میں نمایاں اضافہ ہوا ہے،فیصل یوسف
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا ایرانی سفارتخانہ کادورہ، اسرائیلی جارحیت کی مذمت
-
بغیرلائسنس ادویات کی فروخت اور ممنوعہ ادویات کی فروخت کے مقدمہ میں نامزد ملزم کو مجموعی طور پر 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی
-
وزیراعلیٰ کی خوشنودی کیلئے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کیخلاف یکطرفہ اقدامات اٹھائے گئے : مسرت چیمہ
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پرخانیوال میں محرم الحرام پر مثالی انتظامات کئے جا رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر
-
دین اسلام کے اسلامی سال کی ابتدا بھی قربانی سے ہے اور اختتام بھی قربانی سے،ثروت اعجاز قادری
-
چوہدری شجاعت حسین،چوہدری سالک حسین،طارق حسن و دیگر قائدین کا کراچی آمد پر بھرپور استقبال کیاجائے گا،ق لیگ کراچی
-
لاہور، سوشل میڈیا ایپ پر خریدار بن کر موبائل فونز، موٹر سائیکل ہتھیانے والا ملزم گرفتار
-
وزیراعلی مریم نواز کی ہدایات پر ایکوا کلچر سے متعلق جائزہ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.