تھانہ سٹی پتوکی پولیس نے شراب فروش کو 20لیٹر دیسی شراب سمیت گرفتار کرلیا مقدمہ درج

منگل 8 اپریل 2025 14:08

پتوکی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 اپریل2025ء) تھانہ سٹی پتوکی پولیس نے شراب فروش کو 20لیٹر دیسی شراب سمیت گرفتار کرلیا مقدمہ درج ۔

(جاری ہے)

تھانہ ستی پتوکی پولیس نے ملانوالہ بائی پاس پر کاروائی کرتے ہوئے شراب فروش ملزم عمران کو 20لیٹر دیسی شراب سمیت گرفتار کرلیا پولیس نے ملزم کیخلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا ۔

متعلقہ عنوان :