×زیرینہ کھٹان کے رہائشی نوجوان فٹبالر محمد یوسف خدرانی آج عوامی ہوٹل کے قریب موٹر سائیکل پر روڈ ایکسیڈنٹ میں شدید زخمی

منگل 8 اپریل 2025 22:40

7خضدار (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 اپریل2025ء)زیرینہ کھٹان کے رہائشی نوجوان فٹبالر محمد یوسف خدرانی آج عوامی ہوٹل کے قریب موٹر سائیکل پر روڈ ایکسیڈنٹ میں شدید زخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

جنہیں ابتدائی طبی امداد کے بعد مزید علاج کے لئے کراچی ریفر کردیا گیا تھا مگر راستے میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اس فانی دنیا سے رخصت ہو گئے۔

متعلقہ عنوان :