
شوبز کے بہت سارے مرد اپنی بیویوں پر تشدد کرتے ہیں، رابعہ انعم
شوبز مردوںکی بیویاں چپ چاپ برداشت کر رہی ہیں، انہوں نے کبھی شکوہ یا شکایت نہیں کی
بدھ 9 اپریل 2025 10:50
(جاری ہے)
اسی موضوع پر بات کرتے ہوئے انہوں نے دعوی کیا کہ شوبز انڈسٹری کے بہت سارے مرد اپنی بیویوں پر تشدد کرتے ہیں اور وہ ایسے بہت سارے جوڑوں کو جانتی بھی ہیں۔
ٹی وی میزبان کے مطابق شوبز انڈسٹری کے جو شوہر اپنی بیویوں پر تشدد کرتے ہیں، ان کی بیویاں چپ چاپ برداشت کر رہی ہیں، انہوں نے کبھی شکوہ یا شکایت نہیں کی۔ان کا کہنا تھا کہ جب تشدد برداشت کرنے والوں کی بیویاں خاموش ہیں، انہیں کوئی مسئلہ نہیں، وہ گھریلو تشدد برداشت کر رہی ہیں، تو وہ کون ہوتی ہیں، انہیں آواز اٹھانے کے لیے آمادہ کرنے والی رابعہ انعم کے مطابق وہ چیمپیئن نہیں ہیں کہ ہر کسی کے پاس جاکر انہیں آواز بلند کرنے کا کہے، جب وہ خود برداشت کر رہی ہیں اور اس بات سے خوش ہیں تو انہیں کیا مسئلہ ہو سکتا ہی ٹی وی میزبان کا کہنا تھا کہ شوبز انڈسٹری کے بے انتہا مرد اپنی بیویوں پر تشدد کرتے ہیں اور یہ سب کچھ بند کمروں میں چپ چاپ ہو رہا ہے۔اگرچہ انہوں نے دعوی کیا کہ شوبز انڈسٹری کے شوہر اپنی بیویوں پر تشدد کرتے ہیں اور ان کی بیویاں چپ چاپ تشدد برداشت کرتی ہیں، تاہم انہوں نے کسی کا بھی نام نہیں لیا۔رابعہ انعم کے دعوے کے بعد شوبز انڈسٹری کی جوڑیوں پر بھی سوالات اٹھ رہے ہیں جب کہ ماضی میں فیروز خان اور محسن عباس حیدر جیسے اداکاروں پر ان کی بیویاں طلاق کے بعد گھریلو تشدد کے الزامات بھی لگا چکی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
افواجِ پاکستان نے ملک کا دفاع ناقابلِ تسخیر بنایا؛ امت مسلمہ کا اتحاد صہیونیت کے مظالم کے خلاف واحد ہتھیار ہے۔ چوہدری سالک حسین۔
-
سعودی عرب میں ٹوئٹس کرنے پر صحافی کو سزائے موت
-
کینیڈا: جی سیون اجلاس میں عالمی تنازعات توجہ کا مرکز
-
ایسا ہو سکتا ہے کہ امریکہ اسرائیل جنگ میں شامل ہوجائے، ٹرمپ کا عندیہ
-
تہران میں موساد کی ڈرون بنانیوالی فیکٹری پکڑی گئی، مزید 2 ایجنٹ گرفتار، جاسوس کو سزائے موت
-
امریکہ نے مزید 36 ممالک پر سفری پابندیاں لگانے کی تیاری کرلی
-
یوکرین کو روس سے مزید 1200 فوجیوں کی لاشیں موصول
-
پاکستان: یو این ادارہ غذائی قلت کا شکار 80,000 بچوں کو علاج میں مدد دے گا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا، نوٹی فکیشن جاری
-
ایرانی سپریم لیڈرکو قتل کرنے کے اسرائیلی منصوبے کا انکشاف، صدر ٹرمپ نے پلان رد کردیا
-
ایران اور اسرائیل کے ایک دوسرے پر شدید میزائل حملے جاری
-
ایران کا اسرائیلی وزیراعظم کی رہائش گاہ پر میزائل حملہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.