وزیراعلی مریم نواز کی چیئرمین پی اینڈ ڈی کی رہائش گاہ پر آمد، ان کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا

بدھ 9 اپریل 2025 17:44

وزیراعلی مریم نواز کی چیئرمین پی اینڈ ڈی کی رہائش گاہ پر آمد، ان کی ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 اپریل2025ء) وزیراعلی پنجاب مریم نواز بدھ کے روز چیئرمین پی اینڈ ڈی کی رہائش گاہ پر گئیں اورچیئرمین پی اینڈ ڈی نبیل اعوان اور اہل خانہ سے ان کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر وزیراعلی مریم نواز نے مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی اور دعا کی اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو یہ صدمہ حوصلے اور ہمت سے برداشت کر نے کی توفیق دی،وزیر اعلی نے مرحومہ کیلئے بلندی درجات کی دعا بھی کی ۔

متعلقہ عنوان :