حوثیوں جیسی تنظیموں کی حمایت کرنے والے کسی فریق کو برداشت نہیں کریں گے، سینٹ کام

جمعرات 10 اپریل 2025 10:50

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 اپریل2025ء)امریکی سینٹرل کمانڈ نے کہا ہے کہ وہ کسی ایسے فریق کو برداشت نہیں کرے گا جو حوثیوں جیسی دہشت گرد تنظیموں کی حمایت کرے۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی سینٹرل کمانڈ نے حوثیوں کی طرف سے بندرگاہوں پر تیل سے بھرے بحری جہازوں کو اتارنے اور لوڈ کرنے کو قانون کی خلاف ورزی قرار دیا۔

متعلقہ عنوان :