Live Updates

پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی کہاں کپتان بابراعظم بھی لا علم نکلے

جمعرات 10 اپریل 2025 23:01

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 اپریل2025ء)پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی کہاں ہی کپتان بابر اعظم بھی لا علم نکلے۔

(جاری ہے)

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران صحافی کے سوال کیا کہ پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی کہاں ہے،اور وہ اب پی ایس ایل میں نظر نہیں آتے جس پر بابر اعظم نے جواب دیا کہ انہیں بھی نہیں معلوم کہ جاوید آفریدی کہاں ہے وہ فون پر ان سے بات کرکے ضرور آگاہ کردینگی

Live پی ایس ایل 10 سے متعلق تازہ ترین معلومات