
سعودی عرب کے 4 ایئرپورٹس کے لیے سکائی ٹریکس ایوارڈز
جمعہ 11 اپریل 2025 09:10
(جاری ہے)
اس کے علاوہ یہ بہترین نئے ٹرمینل کے طورپر عالمی سطح پر تیسرے نمبر پر آیا ہے جبکہ سالانہ 30 سے 40 ملین مسافروں کے زمرے میں چوتھے نمبر پر آیا ہے اور مشرق وسطی کے ’بہترین ہوائی اڈے‘ کا اعزاز بھی اپنے نام کیا ہے۔
جدہ کا کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ عالمی سطح پر 44 ویں نمبر پر آیا ہے اور اس نے ’فور سٹار‘ ریٹنگ حاصل کرکے مشرق وسطی کے بہترین ہوائی اڈوں کی فہرست میں پانچویں نمبر پر آگیا ہے۔مدینہ منورہ کا امیر محمد بن عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ نے ’مشرق وسطی کے بہترین علاقائی ہوائی اڈے کا ایوارڈ‘ حاصل کیا ہے جبکہ علاقائی ایئرپورٹ میں ساتواں نمبر حاصل کیا ہے جبکہ عالمی سطح پر اس کا نمبر 50 واں ہے۔دمام کا شاہ فہد انٹرنیشنل ایئرپورٹ بہترین علاقائی ہوائی اڈے کے طور پر دوسرے اور مشرق وسطی کے بہترین ہوائی اڈوں میں 8 ویں نمبر پر رہا۔ اسی طرح عالمی سطح پر اس کا نمبر 57 واں رہا۔سکائی ٹریکس دنیا بھر کے لاکھوں مسافروں کی رائے کی بنیاد پر ان ہوائی اڈوں اور ایئرلائنز کا جائزہ لینے میں مہارت رکھنے والے معروف اداروں میں سے ایک ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں منشیات سمگلنگ پر پاکستانی شہری کو سزائے موت
-
سعودی شہریوں میں بے روزگاری کی شرح تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی
-
امریکہ کے ساتھ معاہدہ ہوا تو افزدوہ یورینیم بیرون ملک منتقل کردیں گے، حق سے دستبردار نہیں ہوں گے، ایران کا دوٹوک مؤقف
-
حج کے مناسک مکمل کرنے کے بعد 38,206 پاکستانی عازمین حج مدینہ منورہ پہنچ گئے ، پوسٹ حج مرحلہ کاباقاعدہ آغاز
-
مودی کے تیسرے دور حکومت کے پہلے برس نفرت انگیز جرائم میں اضافہ ہوا ہے، رپورٹ
-
شیخ حمدان کا بغیر کسی پروٹوکول دبئی مال کا دورہ
-
اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ کے کئی علاقوں میں جبری انخلا کے نئے احکامات جاری
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی ثالثی میں روانڈا اور کانگو میں تاریخی امن معاہدہ
-
ایران پر دوبارہ حملے کا امکان ہے، امریکی صدر
-
علاقائی کشیدگی کے باعث سعودی عرب کی فضائی حدود روزانہ 1330 پروازوں کی گزرگاہ بن گئی
-
سعودی عرب نے بڑی مقدار میں منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی، چار ملزمان گرفتار
-
غزہ میں خوراک کی تلاش موت کی سزا نہیں بننی چاہیے،گوتریس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.