فیصل آباد تھانہ سٹی تاندلیانوالہ پولیس کی بڑی کاروائی شراب فروش گرفتار

جمعہ 11 اپریل 2025 10:50

مکوآنہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 اپریل2025ء)فیصل آباد تھانہ سٹی تاندلیانوالہ پولیس کی بڑی کاروائی شراب فروش گرفتار تفصیلات کے مطابق سٹی پولس آفیسر صاحبزاہ بلال عمر کی ہدایت پر پولیس کی کاروائی ایس ایچ او تھانہ سٹی تاندلیانوالہ نے پولیس کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں شراب فروخت کرانے والے بدنامے زمانہ ملزم عرفان مسیح عرف دھپو کو گرفتار کر لیاملزم کے قبضہ سے 114لیٹر شراب اور 35عدد ٹین پیک برآمد کر لیے۔

(جاری ہے)

ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔ شراب فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا تاکہ معاشرتی برائیوں کا خاتمہ ہو سکے۔غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔

متعلقہ عنوان :