منورہ میں عمرہ و زیارت فورم کا دوسرا ایڈیشن 14 اپریل کو ہوگا

فورم کا عنوان عمرہ اور زائرین کے تجربے کو بہتر بنانا رکھا گیا ہے،عرب ٹی وی

ہفتہ 12 اپریل 2025 13:46

منورہ میں عمرہ و زیارت فورم کا دوسرا ایڈیشن 14 اپریل کو ہوگا
مدینہ منورہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اپریل2025ء)سعودی عرب کی وزارتِ حج و عمرہ اور خدمت ضیوف الرحمن پروگرام کی جانب سے عمرہ و زیارت فورم کا دوسرا ایڈیشن مدینہ منورہ کے شاہ سلمان انٹرنیشنل کانفرنس سینٹر میں 14 اپریل کو منعقد کیا جائے گا ۔

(جاری ہے)

عرب ٹی وی کے مطابق فورم کا عنوان عمرہ اور زائرین کے تجربے کو بہتر بنانا رکھا گیا ہے جس میں مختلف ممالک سے عمرہ سروسز کے شعبے سے تعلق رکھنے والے شرکت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :