ڈی پی او سرگودھا نے دو تھانوں کے ایس ایچ آوز سمیت کئی افسران تبدیل کر دیئے

اتوار 13 اپریل 2025 11:00

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 اپریل2025ء)ڈی پی او سرگودھا نے دو تھانوں کے ایس ایچ آوز سمیت کئی افسران تبدیل کر دیئے زرائع کے مطابق ڈی پی او محمد صہیب اشرف نے ایس ایچ او اور محرر تھانہ کینٹ کو تبدیل کر دیا۔

(جاری ہے)

اسی طرح ایس ایچ او اور محرر تھانہ سیٹلائیٹ ٹان کو تبدیل کر دیا گیا۔ جبکہ پولیس ڈسپلن کی خلاف ورزی پر سب انسپکٹر سہیل احمد کو تبدیل کر دیا گیا اور پی ایس او ٹو ڈی پی او وقار احمد سپرا کو بھی تبدیل کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :