اپنے دور میں وکلا اتحاد وکلا کے آئینی حقوق کیلئے جدو جہد جاری رکھیں گے، جنرل سیکرٹری بار ایسوسی ایشن کمالیہ

اتوار 13 اپریل 2025 11:55

کمالیہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 اپریل2025ء)کمالیہ جنرل سیکرٹری بار ایسوسی ایشن سردار الطاف گجر نے کہا ہے کہ اپنے دور میں وکلا اتحاد وکلا کے آئینی حقوق کیلئے جدو جہد جاری رکھیں گے اور وکلا کی چیمبرز کی منصفانہ تقسیم اولین ترجیح ہے اور انشا اللہ کوشش کریں گے کہ وکلا کے مسائل کو حل کریں ۔

(جاری ہے)

ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ان کا مزید کہنا تھا کہ وائس چیئرمین پنجاب بار کونسل سے بات چل رھی ھے انشا اللہ ھماری کوشش ھے کہ کمالیہ بار میں ہفتہ میں ایک بار پاسپورٹ بننے کی سہولت بھی بار کے ممبران کو دی جائے۔

متعلقہ عنوان :