پاکستان اور آئی ایم ایف کے تکنیکی وفد کے (آج) سے مذاکرات شروع ہونے کا امکان

اتوار 13 اپریل 2025 16:20

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 اپریل2025ء)پاکستانی حکام اور آئی ایم ایف کے تکنیکی وفد کے (آج)پیر سے مذاکرات شروع ہونے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

حکومتی ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کی ٹیم سے متعدد نئے ٹیکس اقدامات اور ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنے پر بات چیت ہوگی۔آئی ایم ایف کے تکنیکی وفد سے مذاکرات میں وزارت خزانہ اور ایف بی آر حکام شرکت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :