خالد مقبول صدیقی کا ٹائون آرگنائز رنچھوڑ لائن کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

اتوار 13 اپریل 2025 21:40

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 اپریل2025ء) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے رنچھوڑ لائن کے ٹائون آرگنائزر خاور الیاس کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے، چیئرمین ایم کیو ایم نے مرحومہ کے لئے دعائے مغفرت کی اور اہل خانہ کو صبر جمیل کی تلقین کی۔