یمنی آثار قدیمہ کا مجسمہ کل اسرائیل میں نیلام کرنے کااعلان

پیر 14 اپریل 2025 11:33

تل ابیب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 اپریل2025ء)آثار قدیمہ کے عرب ماہر عبداللہ محسن نے انکشاف کیا ہے کہ16اپریل( بدھ)کو ایک اسرائیلی نیلام میں یمن سے تعلق رکھنے والا مجسمہ پیش کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

عرب ٹی وی کے مطابق انھوں نے فیس بک پر اپنی پوسٹ میں بتایا کہ کانسی سے بنا ہوا ابو الہول کا ایک چھوٹا مجسمہ جو یمن کے آثار قدیمہ سے تعلق رکھتا ہے بدھ 16 اپریل 2025 کو یافا (تل ابیب)میں فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :