چین ، دکان میں آتشزدگی کے باعث 8 افراد ہلاک

پیر 14 اپریل 2025 17:13

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 اپریل2025ء) چین میں دکان میں آتشزدگی کے باعث 8 افراد ہلاک ہو گئے۔شنہوا کے مطابق چین کے صوبہ یونان کے ضلع چینگ گونگ کی ایک دکان میں آگ لگنے سے8افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق ہو گئی ہے تا ہم آگ پر قابو پالیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

حکام نے آگ لگنے کی وجہ جاننے کے لیے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ ■