
صاحبزادہ فرحان کی ایک اور ٹی 20 سنچری، کرس گیل اور کوہلی کی صف میں آگئے
موجودہ کیلنڈر ایئر میں یہ صاحبزادہ فرحان کی نویں اننگ تھی جن میں سے 4 میں وہ سنچریاں اسکور کرچکے ہیں
منگل 15 اپریل 2025 11:45
(جاری ہے)
صاحبزادہ فرحان نے صرف 49 گیندوں پر اپنی پہلی پی ایس ایل سنچری مکمل کی اور ان چند بلے بازوں کی فہرست میں شامل ہوگئے جنہوں نے ایک کیلنڈر ایئر میں 4 ٹی ٹوئنٹی سنچریاں بنائی ہیں۔اس فہرست میں ٹی20 کرکٹ کے عظیم بلے باز کرس گیل، ویرات کوہلی، جوز بٹلر اور شبمن گل شامل ہیں۔موجودہ کیلنڈر ایئر میں یہ صاحبزادہ فرحان کی نویں اننگ تھی جن میں سے 4 میں وہ سنچریاں اسکور کرچکے ہیں۔

متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا میچ بارش کی نذر ہو گیا
-
لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا میچ اچانک روک دیا گیا
-
پی ایس ایل 10 کا 21 واں میچ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
یہ ہماری فوج کا مقابلہ نہیں کرسکتے، شاہد آفریدی کا بھارت کی گیدڑ بھپکیوں پر ردعمل
-
پاکستان سپر لیگ کی کارکردگی پر چیئرمین پی سی بی سے بریفنگ طلب
-
پہلگام واقعہ؛ بھارت کو سچ ہضم نہ ہوا! آفریدی کا بھی یوٹیوب بلاک کردیا
-
لاہور قلندرز کے کھلاڑیوں نے ماحولیاتی آلودگی میں کمی کیلئے حلف اُٹھالیا
-
راکٹ مین کے مدمقابل آئی پی ایل کا ''روبوٹک کُتا'' عدالتی کیس میں پھنس گیا
-
پی ایس ایل میں پرفارمنس؛ کون سے کرکٹرز ٹیم میں واپس آسکتے ہیں
-
بنگلہ دیش سیریز،محمد رضوان اور بابر اعظم کو ڈراپ کئے جانے کا امکان
-
ایچ بی ایل پی ایس ایل کا شاندار سنگِ میل عبور، 300 میچز مکمل
-
بابراعظم کو کپتانی آتی ہے تبھی تو پانچ سال تک وہ قومی ٹیم کا کپتان رہا ہے‘عمراکمل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.