
پشاور ہائیکورٹ کا علی امین گنڈاپور کو کسی بھی درج مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم
جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ اور جسٹس صلاح الدین نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا ہ کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر سماعت کی
فیصل علوی
منگل 15 اپریل 2025
14:07

(جاری ہے)
بعدازاں عدالت نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا ہ علی امین گنڈاپور کوکسی بھی درج مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم بھی دیتے ہوئے انہیں 40 روز تک حفاظتی ضمانت بھی دیدی۔
خیال رہے کہ چند روز قبل بھی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے شراب اور اسلحہ برآمدگی کیس میں وزیراعلی خیبرپختو انخواہ علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری برقرار رکھے تھے۔وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا ہ علی امین گنڈاپور کے خلاف شراب اور اسلحہ برآمدگی کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی نے کی تھی۔دوران سماعت وکیل صفائی نے عدالت میںیہ موقف اختیار کیاتھا کہ علی امین گنڈا پور پشاور ہائی کورٹ سے ضمانت پر تھے۔ عدالت پہلے بریت کی درخواست سن لے اس کیلئے حاضری بھی ضروری نہیں تھی۔وکلاءکے دلائل سننے کے بعد بعدازاں عدالت نے کیس کی مزیدسماعت 26 اپریل تک ملتوی کردی تھی۔ علی امین گنڈاپور کے خلاف تھانہ بھارہ کہو میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔مزید اہم خبریں
-
پانی بند کرنے کی غلطی کی تو بھارت میں گھس کر دارالعلوم دیوبند میں ناشتہ کریں گے، رہنماء جے یو آئی ف
-
بھارت نے بغیر بتائے دریائے جہلم میں پانی چھوڑ دیا، شدید طغیانی کے باعث عوام میں خوف و ہراس
-
کشمیر کا تنازعہ، کیا کوئی نیا مسلح تصادم ممکن ہے؟
-
پہلگام: غیر جانبدارانہ تحقیقات کرائی جائیں، شہباز شریف
-
صوبائی حکومت نے ایئر پنجاب پراجیکٹ اور بلٹ ٹرین چلانے کی منظوری دیدی
-
پشین ، سی ٹی ڈی کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 9 مبینہ حملہ آور ہلاک
-
عازمین حج کیلئے نئی ہدایات جاری، مخصوص کارڈ کا حصول لازمی قرار
-
آرمی چیف کا دلیرانہ نعرہ ”پاکستان ہمیشہ زندہ باد“ جوش وولولے پر مبنی نیا نغمہ ریلیزکردیا گیا
-
کراچی میں 28 اپریل سے شروع ہونے والے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات مؤخر
-
’جرمنی میں کوکین تیزی سے پھیل رہی ہے‘
-
سندھ طاس معاہدے کو معطل کرنا بھارت کی آبی دہشتگردی ہے، شیخ رشید
-
انٹیلی جنس ناکامی چھپانے کیلئے مکار دشمن سے کوئی بھی حرکت بعید نہیں، وزیرداخلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.