
لاڑکانہ پولیس کی جرائم پیشہ و منشیات فروش ملزمان کے خلاف کارروائیاں ، 10 ملزمان گرفتار
منگل 15 اپریل 2025 18:31
(جاری ہے)
تیسری کارروائی میں ایس ایچ او تھانہ وگن انسپکٹر وریل شاہ نے بمعہ سٹاف دوران گشت عام گلی صالح پور محلہ میں کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم گلن چانڈیو کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 8 عدد آدیہ شراب کی بوتلیں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔
چوتھی کارروائی میں آئی سی پی پی صدر قمبر سب انسپکٹر رضا محمد تونیہ نے بمعہ سٹاف کے دوران گشت خفیہ اطلاع پر قمبر غیبی دیرو روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم اشفاق علی چانڈیو کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے چھ عدد ہیروئن کی پڑیاں ورن 15 گرام برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔پانچویں کارروائی میں ایس ایچ او تھانہ بہرام انسپکٹر علی حسن مہرنے بمعہ اسٹاف کے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے دو ایکٹیو کرمنلز محمد ابراہیم مگسی کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے ایک عدد پسٹل اور دلمراد مغیری کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے ایک عدد ڈنڈا اور لوڈر رکشہ برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے ہیں۔چھٹی کارروائی میں آئی سی پی پی دوست علی بنگلا انسپکٹر امداد علی چانڈیو نے بمعہ سٹاف دوران گشت خفیہ اطلاع پر دوست علی ٹو پہنوارو روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے دوست علی کے قتل کیس میں مطلوب چار ملزمان بنام بھار چانڈیو ،محرم چانڈیو ،بشیر چانڈیو ، جبار چانڈیو کو گرفتار کر کے ملزم بہار اور محرم چانڈیو کے قبضے سے جرم میں استعمال شدہ دو عدد پسٹل بمعہ میگزین برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے ہیں جبکہ گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔مزید قومی خبریں
-
مادملت محترمہ فاطمہ جناحؒ کی 58ویں برسی 9جولائی کو منائی جائے گی
-
کیپٹن کرنل شیر خان شہید کا26واں یوم شہادت 5جولائی کو منایا جائے گا
-
پی آر آئی سکیم میں ایکسچینج کمپنیاں بھی شامل، ترسیلات زر میں 100فیصد اضافہ متوقع
-
بجلی یونٹ پر 7 روپے کمی کا ریلیف ختم ہوگیا
-
سندھ حکومت نے 2 روز کی عام تعطیل کا اعلان کردیا
-
پی آئی ٹی بی کے وضع کردہ ’’مریم کی دستک ‘‘ منصوبے کے ذریعے سرکاری خدمات کے حصول میں نمایاں اضافہ ہوا ہے،فیصل یوسف
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا ایرانی سفارتخانہ کادورہ، اسرائیلی جارحیت کی مذمت
-
بغیرلائسنس ادویات کی فروخت اور ممنوعہ ادویات کی فروخت کے مقدمہ میں نامزد ملزم کو مجموعی طور پر 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی
-
وزیراعلیٰ کی خوشنودی کیلئے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کیخلاف یکطرفہ اقدامات اٹھائے گئے : مسرت چیمہ
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پرخانیوال میں محرم الحرام پر مثالی انتظامات کئے جا رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر
-
دین اسلام کے اسلامی سال کی ابتدا بھی قربانی سے ہے اور اختتام بھی قربانی سے،ثروت اعجاز قادری
-
چوہدری شجاعت حسین،چوہدری سالک حسین،طارق حسن و دیگر قائدین کا کراچی آمد پر بھرپور استقبال کیاجائے گا،ق لیگ کراچی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.