
ش*شہزادہ ہیری کی کنگ چارلس کی موت سے قبل ملاقات کیلئے میگھن مارکل سے التجاء
منگل 15 اپریل 2025 20:50
(جاری ہے)
ذرائع کا کہنا ہے کہ یہی وجہ ہے کہ پرنس ہیری اپنی اہلیہ، امریکی اداکارہ میگھن مارکل کو مستقبل میں اپنے لیے آسانیاں پیدا کرنے کے لیے آمادہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
پرنس ہیری کو اندازہ ہے کہ اہلیہ کو برطانیہ کے دورے کے لیے منانا مشکل ہو گا مگر وہ انہیں قائل کر لیں گے۔شاہی خاندان کے اندرونی ذرائع کا کہنا ہے کہ پرنس ہیری اپنی اہلیہ کی جانب سے جذباتی طور پر سہارا ملنے کے خواہش مند ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پرنس ہیری کینسر سے جنگ لڑتے اپنے بیمار والد کنگ چارلس کو اپنے ہونے کا احساس دلانا چاہتے ہیں اور یہ اسی وقت ممکن ہو سکتا ہے کہ جب وہ خود ذاتی طور جا کر انہیں ملیں، چاہے یہ ایک مختصر سا ہی دورہ کیوں نہ ہو۔شاہی خاندان کے ذرائع کا کہنا ہے کہ بادشاہ اس وقت کینسر کے علاج سے گزر رہے ہیں، پرنس ہیری برطانیہ سفر کے دوران میگھن کو ہر ممکن اپنے ساتھ رکھنا چاہتے ہیں۔دوسری جانب اگر میگھن مارکل شہزادے کے ساتھ نہیں آتیں تو بھی پرنس ہیری برطانیہ ضرور جائیں گے، وہ صرف اپنے والد کے دفتر سے منظوری ملنے کا انتظار کر رہے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں منشیات سمگلنگ پر پاکستانی شہری کو سزائے موت
-
سعودی شہریوں میں بے روزگاری کی شرح تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی
-
امریکہ کے ساتھ معاہدہ ہوا تو افزدوہ یورینیم بیرون ملک منتقل کردیں گے، حق سے دستبردار نہیں ہوں گے، ایران کا دوٹوک مؤقف
-
حج کے مناسک مکمل کرنے کے بعد 38,206 پاکستانی عازمین حج مدینہ منورہ پہنچ گئے ، پوسٹ حج مرحلہ کاباقاعدہ آغاز
-
مودی کے تیسرے دور حکومت کے پہلے برس نفرت انگیز جرائم میں اضافہ ہوا ہے، رپورٹ
-
شیخ حمدان کا بغیر کسی پروٹوکول دبئی مال کا دورہ
-
اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ کے کئی علاقوں میں جبری انخلا کے نئے احکامات جاری
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی ثالثی میں روانڈا اور کانگو میں تاریخی امن معاہدہ
-
ایران پر دوبارہ حملے کا امکان ہے، امریکی صدر
-
علاقائی کشیدگی کے باعث سعودی عرب کی فضائی حدود روزانہ 1330 پروازوں کی گزرگاہ بن گئی
-
سعودی عرب نے بڑی مقدار میں منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی، چار ملزمان گرفتار
-
غزہ میں خوراک کی تلاش موت کی سزا نہیں بننی چاہیے،گوتریس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.