iامریکی حکام نے فلسطینی طالب علم محسن کو گرفتار کرلیا

منگل 15 اپریل 2025 20:50

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 اپریل2025ء)امریکی امیگریشن حکام نے کولمبیا یونیورسٹی کے فلسطینی طالب علم محسن کو گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

امریکی میڈیا کے مطابق امیگریشن دفتر میں انٹرویو کے لیے آنے والے محسن مہداوی کو ہتھکڑیاں لگا کر گرفتار کیا گیا۔فلسطینی طالب علم امریکی شہریت کے انٹرویو کے لیے ورمونٹ امیگریشن دفتر گیا تھا۔ورمونٹ کی عدالت نے محسن کی ملک بدری یا ورمونٹ سے منتقلی روکنے کا عارضی حکم امتناع جاری کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :