
پبلک ٹرانسپورٹ اونر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کرایوں میں اضافے کیلئے احتجاجی مظاہرہ
بدھ 16 اپریل 2025 18:13
(جاری ہے)
پبلک ٹرانسپورٹ اونر ایسویسی کے احتجاجی مظاہرین کی قیادت صدر خان زمان آفریدی، محمدعالم، حیدر خان ،وکیل خان ، سیف اللہ ، یارمحمد، آفریدی اور آصف کررہےتھے مظاہرین سےخطاب کرتے ہو ئے مقررین نے کہاکہ پٹرولیم مصنوعات ، سی این جی کی قیمت ڈبل ہوگئی جبکہ اڈہ جات فیس کے ساتھ موٹروے اور ہائی وے ٹول ٹیکس ڈبل ہو گیا لیکن حکومت اور محکمہ ٹرانسپورٹ کرایوں میں اضافہ نہیں کررہی ہے اور ایسی صورتحال میں پبلک ٹرانسپورٹ چلانا مشکل ہوگیاہے اور حکومت کرایوں میں اضافہ کرکے ٹول ٹیکس میں حالیہ غیرقانونی اضافہ واپس لیں بصورت دیگر احتجاجی تحریک اور پہیہ جام ہڑتال جاری رکھیں گے ۔
اس موقع پر مظاہرین سے محکمہ ٹرانسپورٹ کے فضل الرحمان، جاوید اور اے سی ومجسٹریت بشارت اسد نےمذاکرت کئے اور انھیں یقین دہانی کرائی کہ اسمبلی سے منظوری کے بعد فی کلو میٹر 4 روپے 60پیسے مقرر کیاجائے گا اور فی الحال روزانہ جرمانے نہ کرنے اوراڈہ جات پر چھاپوں کا سلسلہ بند کیاجائے گا جس کی یقین دہانی پر ٹرانسپوٹر پر امن طور منتشر ہوگئے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بھارت کی جانب سے پانی روکنا ایٹمی جنگ کا سبب بن سکتا ہے، بلاول بھٹوزر داری
-
سندھ میں آج سے پلاسٹک شاپنگ بیگز پر مکمل پابندی،سیکریٹری ماحولیات آغاشاہنواز کا سخت کارروائی کاعندیہ
-
ایران،اسرائیل کشیدگی، مختلف ممالک کی فضائی حدود بند، ایئر لائنز کا پاکستانی حدود کا استعمال
-
الیکشن کمیشن تقرریوں کا معاملہ: سپیکر کا پارلیمانی کمیٹی بنانے سے انکار
-
حافظ آباد،14 سالہ ذہنی و جسمانی معذور لڑکی سے مبینہ جنسی زیادتی، 6 ماہ کی حاملہ ہونے کا انکشاف
-
بھارت اور اسرائیل پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کرانے میں ناکام رہے، خواجہ آصف
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا، محکمہ موسمیات
-
شادی کی تقریب میں دلہے کے دوست کی فائرنگ سی4 بچوں سمیت 6افراد زخمی
-
ْامریکی حکمرانوں کی شہ پر صیہونیوں کا ایران پر حملہ بھیانک سیاسی غلطی ثابت ہوگا‘ سعد رفیق
-
پاکستان میں 2025 کے مون سون سیزن کے دوران بارشوں میں 13 فیصد اضافہ متوقع ہے، مون سون کے نقصانات سے بچنے کے لیے نالوں کی بروقت صفائی ضروری ہے ،ماہرین موسمیات
-
پورا عالم اسلام اسرائیلی جارحیت کیخلاف ایران کے ساتھ کھڑا ہے ، طاہر محمود اشرفی
-
خیبر پختونخوا میں صحت کارڈ سب سے بڑا فراڈ ہے، گزشتہ صوبائی بجٹ کے اہداف میں ایک بھی حاصل نہیں کیا جاسکا، وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.