
پنجاب کلچر فیسٹیول کی تقریبات کا آغاز، وزیراعلی مہمان خصوصی ہونگی‘ عظمی بخاری
تین روزہ پنجاب کلچر فیسٹیول میں عوام کی انٹری فری ہو گی ‘ وزیر اطلاعات پنجاب کا بیان
بدھ 16 اپریل 2025 22:35
(جاری ہے)
وزیر اطلاعات عظمی بخاری نے مزید بتایا کہ پنجابی ثقافت کے تمام پہلوئوں کو عملی طور پر پیش کیا جائے گا تاکہ نوجوان نسل کو اپنی ثقافت سے روشناس کرایا جا سکے۔
اس ایونٹ کی خاص بات یہ ہے کہ عوام کے لیے داخلہ بالکل مفت ہوگا۔تقریبات میں شرکت کے خواہشمند افراد الحمرا کی ویب سائٹ یا فیس بک اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے ذریعے اپنی رجسٹریشن کروا سکتے ہیں۔پنجاب حکومت تمام شہریوں کو دعوت دیتی ہے کہ وہ اس تاریخی اور ثقافتی جشن میں بھرپور شرکت کریں اور پنجاب کے ثقافتی ورثے کا جشن منائیں۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں بھارتی سرویلنس ڈرون کی پاکستانی حدود میں دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی گئی
-
پاک بھارت لڑائی اور چین کے لیے انٹیلی جنس کے مواقع
-
پاک بھارت کشیدگی: فیک نیوز کی بھرمار، پتہ کیسے چلائیں
-
غزہ: لوگوں کو ’پھنسانے‘ کے لیے امداد کے استعمال کا اسرائیلی منصوبہ مسترد
-
پاک بھارت کشیدگی، بھارتی پنجاب کے سکھوں کا مودی سرکار کیخلاف کھڑا ہونے اور مزاحمت کرنےکا اعلان
-
جرمن چانسلر نیٹو کے مستقبل کے بارے میں اب زیادہ پرامید
-
بھارتی رافیل طیاروں کی تباہی آسمان پر پاکستان کے راج کا اعلان ہے
-
بھارت پاک فضائیہ کے پائلٹ کو پکڑنے کا دعویٰ کررہا ہے اگرپکڑا ہے توسامنے لائے
-
جب پاکستان اپنے دفاع میں کارروائی کرے گا تو پوری دنیا دیکھے گی
-
اسرائیلی ساختہ ہاروپ ڈرون، کتنا مؤثر جنگی ہتھیار؟
-
بھارت کو ’صورت حال کی سنگینی‘ کا اندازہ شاید اب ہوا ہے
-
اقوام متحدہ اور عالمی ادارے پہلگام واقعہ کی تحقیقات کریں ، مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.