
چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کی زیر صدارت کمشنرز و ڈپٹی کمشنرز کانفرنس
جمعرات 17 اپریل 2025 09:10
(جاری ہے)
انہوں نے مؤثر عوامی رابطے کو اچھی گورننس کی بنیاد قرار دیا۔
چیف سیکرٹری نے صوبائی حکومت کے اصلاحاتی اقدامات کا ذکر کرتے ہوئے ''اختیار عوام کا'' پورٹل اور ''99 نکاتی عوامی ایجنڈا'' کو عوامی خدمات کی فراہمی میں بہتری کا ذریعہ قرار دیا۔اجلاس میں مختلف اضلاع میں ڈپٹی کمشنرز کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ بعض اضلاع میں نمایاں کارکردگی کو سراہا گیا جبکہ متعدد پہلوؤں پر بہتری کی ضرورت پر زور دیا گیا۔ اجلاس کے دوران ڈپٹی کمشنرز نے اپنے اضلاع کے حوالے سے منفرد سوچ کے حامل مقامی نوعیت کی تجاویز بھی پیش کیں۔ریونیو کے ایک سال سے زائد عرصے کے زیر التواء کیسز پر چیف سیکرٹری نے ہدایت کی کہ تمام زیر التواء کیسز کو 70 دنوں میں نمٹایا جائے اور بورڈ آف ریونیو کی ہدایات پر من و عن عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔تعلیمی معیار کی بہتری کے حوالے سے چیف سیکرٹری نے ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت کی کہ امتحانی مراکز کے اطراف سخت مانیٹرنگ کی جائے تاکہ قریبی مارکیٹوں سے نقل میں معاونت کو روکا جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ حالیہ اقدامات کو عوامی سطح پر سراہا گیا ہے اور انہیں مستقل بنیادوں پر برقرار رکھنا ہوگا تاکہ میرٹ کی بالادستی قائم رہے۔صفائی و ستھرائی کی اہمیت کے پیش نظر اجلاس میں پیر 21اپریل سے ہفتہ بھر پر مشتمل صفائی مہم کے آغاز کا فیصلہ بھی کیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
دریائے سوات واقعے کے دن موسم خراب تھا، ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوسکتا تھا، بیرسٹر سیف
-
میو ہسپتال کے وارڈز میں ایئرکنڈیشنرز بند، مریض اور تیماردار پریشانی کا شکار
-
این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش، سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.