
فیسکو کا شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان
جمعرات 17 اپریل 2025 14:59
(جاری ہے)
فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان سعید رضا نے بتایا کہ19اپریل کوصبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی بھوآنہ گرڈسٹیشن کے خانوآنہ فیڈر صبح نو سے دوپہر بارہ بجے تک 132کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن کے فتح ٹیکسٹائل،بابر چوک،اعوان والا،کریم گارڈن،رحیم ویلی،ستارہ ڈائمنڈ سٹی فیڈر 20اپریل کو صبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی ملت روڈگرڈسٹیشن کے اے زیڈ اپیرل،کے اینڈ ایم،دھنولہ انڈسٹریل،سجاداسٹیٹ،نیوڈرائی پورٹ،المکہ ایکسپورٹ،برج فیڈر 132کے وی چنیوٹ روڈگرڈسٹیشن کے رسول پور،سپر،ظفر فیبرکس،اظہر کارپوریشن،شفیع ڈائنگ،سرگودھا سپننگ،سی ٹی ایم،عثمان ٹاؤن،بی ایل انڈسٹریل،عثمان بلاک،سیون جے بی،رام دیوالی،یونیورسٹی ٹاؤن،نورپور،موٹروے سٹی،ایف ڈی اے سٹی،سرگودھا روڈ،کریسنٹ بورڈ،ملت روڈ،ڈرائی پورٹ،نوازٹاؤن،علی ٹاؤن،سمانہ،ستارہ،رشید عثمان،داؤد،الحمرا فیبرکس،ساندل،سپر،جیگوار،کلاش،ملت ٹاؤن،مسلم ٹاؤن،ابوبکر بلاک،سرگودھا کلاتھ پروسیسنگ،مبار ک پروسیسنگ اور غوثیہ آباد فیڈر132کے وی بھوآنہ گرڈسٹیشن کے بھوآنہ،احمد نگر،منگوآنہ،تاجا بیروالا فیڈر 132کے وی گوکھووال گرڈسٹیشن کے غوثیہ آباد،ایڈن آرچرڈون،ایڈن آرچرڈٹو اور ملت روڈ فیڈر 132کے وی فیڈمک ٹو گرڈسٹیشن کے فیڈمک ٹو،نشاط سوٹس،حیات کیمیا نمبر2،ٹائم سرامکس نمبر2،سرگودھا کلاتھ،ہنڈائی نشاط،ماہین ٹیکسٹائل،نیشنل فوڈز،آفریدی ٹیکسٹائل اور ٹپال ٹیکسٹائل فیڈر 132کے وی فیڈمک گرڈسٹیشن کے ڈیلی جے ڈبلیو،فیڈمک،اے ٹی ایچ،کوکاکولا،اورئینٹ میٹریل،کارس پینٹ،غنی سرامکس،ایم آئی جے،زیڈ آرگرین فیڈر 132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے سکارپ ون فیڈر132کے وی طارق آباد گرڈسٹیشن کے طارق آباد،سول لائن،ڈی ایچ کیو فیڈر132کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے جوبلی،عبداللہ پور فیڈر صبح آٹھ سے دن گیارہ بجے تک 132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے زیڈ ٹی ایم،جھمرہ سٹی،سکارپ ون،پکاڈلہ فیڈر سے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔
مزید قومی خبریں
-
مالی سال 25-2024 میں تجارتی خسارہ 9 فیصد اضافے سے 26.27 ارب ڈالر تک جاپہنچا
-
چوہدری شافع حسین کا منڈی بہائوالدین کا دورہ ،محرم الحرام کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
-
ایک اور وعدہ وفا ہوگیا ، مریم نوازراشن کارڈ کی بدولت ہرمحنت کش مستفید ہوگا‘ملک فیصل ایوب کھوکھر
-
نوازشریف سے عمران خان کی ملاقات نہیں ہوسکتی، انہیں تو انکی فیملی نہیں پوچھتی، علیمہ خان
-
پنجاب اسمبلی کے اسپیکر کو یہ ریفرنسز الیکشن کمیشن آف پاکستان کو بھیجنے کے لیے غلط مشورہ دیا گیا، رضا ربانی
-
گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا میں گلیشیئر پھٹنے کے خطرات میں اضافہ،محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا
-
وزیر اعظم کی ہدایت، ایران و عراق جانے والے زائرین کے ایشوز کے حل کیلئے قائم خصوصی ٹاسک فورس کا اہم اجلاس
-
صدرمملکت کا کراچی میں عمارت گرنے کے سانحے پر دکھ کا اظہار
-
رانا تنویر حسین کی زیر صدارت اجلاس، کپاس کی پیداوار بڑھانے کے لیے اقدامات کا جائزہ لیا گیا
-
محکمے روڈ میپ پر عملدرآمد کیلئے عملی اقدامات کریں، منصوبوں کی تکمیل میں تاخیر نہ کی جائے، علی امین گنڈاپور
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
-
وفاقی وزیر قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین کی زیر صدارت اجلاس، کپاس کی پیداوار بڑھانے کے لیے اقدامات کا جائزہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.