روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے غزہ سے رہا اسرائیلی یرغمالیوں کی ملاقات

غزہ میں جنگ بندی اسی وقت ممکن ہے جب تمام یرغمالیوں کو رہا کر دیا جائے،امریکی سفیر

جمعرات 17 اپریل 2025 15:41

ماسکو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اپریل2025ء) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے غزہ سے رہا اسرائیلی یرغمالیوں کی ملاقات ہوئی، اسرائیلی میڈیاکے مطابق ملاقات میں پیوٹن نے حماس کی قیادت کا شکریہ ادا کیا۔

(جاری ہے)

دوسری جانب امریکی نمائندہ خصوصی ایڈم بوہلر کا کہنا تھا کہ "غزہ میں جنگ بندی اسی وقت ممکن ہے جب تمام یرغمالیوں کو رہا کر دیا جائی"۔