جاپان، ملک یونس کا پاکستانی سفیر رضا بشیر تارڑ کے اعزاز میں الوداعی عشائیہ

جمعرات 17 اپریل 2025 15:41

ٹوکیو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اپریل2025ء)مسلم لیگ ن جاپان کے چیئرمین ملک یونس کی جانب سے جاپان میں تعینات سفیرِ پاکستان رضا بشیر تارڑ کی پاکستان واپسی کے موقع پر ایک پروقار الوداعی عشائیے کا اہتمام کیا گیا۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق عشائیے میں جاپان میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی سرکردہ شخصیات نے شرکت کی اور سفیرِ پاکستان کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا۔مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ رضا بشیر تارڑ نے جاپان میں نہایت متحرک اور مثر سفارتی کردار ادا کیا اور اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کے حل میں ذاتی دلچسپی لیتے رہے۔

متعلقہ عنوان :