
کوئٹہ کو جدید اور خوبصورت شہر بنانے کے حوالہ سے اجلاس
جمعرات 17 اپریل 2025 22:40
(جاری ہے)
اس حوالے سے شاہین اسٹیل مل کی جانب سے کوئٹہ شہر کی نو تعمیر سڑکوں پر ٹریفک سائن،روڈ سائن،روڈ مارکنگ ،کیٹ آئی کے علاؤہ بڑی سڑکوں پر سائن بورڈز لگانے کی پیشکش کی گئی جس پر اجلاس نے ان کی تجاویز کو بیوٹی فیکیشن پلان میں شامل کرنے پر غور کیا گیا۔
اجلاس میں کوئٹہ بیوٹی فیکیشن پلان پر عملدرآمد اور کام کی پیش رفت کے حوالے سے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈویژنل ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ کوئٹہ نے کہاکہ شہر کی بہتری اور خوبصورتی کے لیے پرائیویٹ سیکٹر کی پیشکش کی حوصلہ افزائی کی جائے گی کیونکہ یہ شہر ہم سب کا ہے اور ہمیں ملکر اس کی بہتری اور خوبصورتی کے لیے اقدامات اٹھانے ہونگے۔انہوں نے کہاکہ شہر کی نئی سٹرکوں کی تعمیر سے جہاں ٹریفک کے مسائل میں کمی آئی ہیں وہی دوسری جانب شہر خوبصورت بھی نظر آرہا ہے۔انہوں نے کہ صوبائی حکومت کوئٹہ کو ایک جدید اور خوبصورت شہر بنانے کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھا رہی ہے۔مزید قومی خبریں
-
مالی سال 25-2024 میں تجارتی خسارہ 9 فیصد اضافے سے 26.27 ارب ڈالر تک جاپہنچا
-
چوہدری شافع حسین کا منڈی بہائوالدین کا دورہ ،محرم الحرام کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
-
ایک اور وعدہ وفا ہوگیا ، مریم نوازراشن کارڈ کی بدولت ہرمحنت کش مستفید ہوگا‘ملک فیصل ایوب کھوکھر
-
نوازشریف سے عمران خان کی ملاقات نہیں ہوسکتی، انہیں تو انکی فیملی نہیں پوچھتی، علیمہ خان
-
پنجاب اسمبلی کے اسپیکر کو یہ ریفرنسز الیکشن کمیشن آف پاکستان کو بھیجنے کے لیے غلط مشورہ دیا گیا، رضا ربانی
-
گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا میں گلیشیئر پھٹنے کے خطرات میں اضافہ،محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا
-
وزیر اعظم کی ہدایت، ایران و عراق جانے والے زائرین کے ایشوز کے حل کیلئے قائم خصوصی ٹاسک فورس کا اہم اجلاس
-
صدرمملکت کا کراچی میں عمارت گرنے کے سانحے پر دکھ کا اظہار
-
رانا تنویر حسین کی زیر صدارت اجلاس، کپاس کی پیداوار بڑھانے کے لیے اقدامات کا جائزہ لیا گیا
-
محکمے روڈ میپ پر عملدرآمد کیلئے عملی اقدامات کریں، منصوبوں کی تکمیل میں تاخیر نہ کی جائے، علی امین گنڈاپور
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
-
وفاقی وزیر قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین کی زیر صدارت اجلاس، کپاس کی پیداوار بڑھانے کے لیے اقدامات کا جائزہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.