
شادی میں کچھ بنیادی حدود ہوتی ہیں ،گھریلو تشدد یا رشتہ زہریلا ہو جائے تو نکل جانا ہی بہتر ہے، سمیع خان
جمعہ 18 اپریل 2025 23:13

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ شادی میں کچھ بنیادی حدود بھی ہوتی ہیں اگر کسی شادی میں گھریلو تشدد ہو یا رشتہ زہریلا ہو جائے تو وہاں سے نکل جانا ہی بہتر ہے، ایسی صورتِ حال میں صبر یا برداشت کرنا مناسب نہیں۔
شوبز انڈسٹری میں ہونے والی طلاقوں پر اظہارِ افسوس کرتے ہوئے سمیع خان نے کہا کہ جب بھی کسی انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے جوڑے کی طلاق ہوتی ہے تو مجھے ذاتی طور پر دکھ ہوتا ہے کیونکہ میں ان لوگوں کو جانتا ہوں، ایسا لگتا ہے کہ شاید تھوڑی اور کوشش کی جاتی تو رشتہ بچ سکتا تھا، لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ آج کل طلاقیں صرف انڈسٹری میں نہیں بلکہ پورے معاشرے میں بڑھ گئی ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
والدین سے کال کرکے پوچھا جارہا ہے کیا میں مرچکی ہوں: علیزے شاہ کا انکشاف
-
اخلاقیات پرپورا اترنے والے ڈرامے کرتا ہوں، حمزہ علی عباسی
-
بھارتی حملے کا سخت جواب دیا جائے گا، جاوید شیخ
-
اداکارہ صبا فیصل نے بھارتی اشتہارکی پیشکش ٹھکرا دی
-
آندھرا پردیش؛ مداح نے بالی وڈ اداکارہ سمانتھا کے نام پر مندر تعمیر کرلیا
-
رجب بٹ کا برطانیہ میں خود پر قاتلانہ حملے کادعویٰ
-
اداکارہ نازش جہانگیر کو ہراساں کرنے کے کیس کی تفتیش میں پیشرفت
-
بی جے پی میں شمولیت سے متعلق سوال پر پریتی زنٹا سیخ پا، معذرت بھی کرلی
-
اتنا کچا نہیں دانیہ شاہ سے محبت کر بیٹھوں، شادی ہمدردی میں کی تھی، شہزاد حکیم
-
فواد خان کی بالی ووڈ فلم عبیر گلال کی ریلیز غیر معینہ مدت کیلئے موخر کردی گئی
-
اگر بھارت نے ثبوت کے بغیر حملہ کیا تو پاکستان بھی اس کا منہ توڑ جواب دیگا، جاوید شیخ
-
بیسویں چائنا فلم ہوابیاو ایوارڈز کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.