سعودی عرب،ریاض کے 2 پارک یونیسکو کے جیو عالمی نیٹ ورک میں شامل

ہفتہ 19 اپریل 2025 09:30

ریاض (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اپریل2025ء) اقوام متحدہ کی تعلیمی، سائنسی و ثقافتی تنظیم ’یونیسکو‘ نے ریاض کے 2 جیو پارکس کو یونیسکو کے عالمی جیو پارک نیٹ ورک میں شامل کرنے کا اعلان کیا ہے۔

(جاری ہے)

ایس پی اےکے مطابقسعودی قومی مرکز برائے تحفظ سبزہ کے ڈائریکٹر ڈاکٹر خالد عبدالقادر نے اس موقع پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اسے عالمی سطح پر بڑی کامیابی قرار دیا ہے۔ عالمی جیو پارک نیٹ ورک

متعلقہ عنوان :