Live Updates

حماس نے اسرائیل کی جانب سے عبوری جنگ بندی کی پیشکش کو مسترد کردیا

ہفتہ 19 اپریل 2025 13:50

غزہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اپریل2025ء)حماس نے اسرائیل کی جانب سے عبوری جنگ بندی کی پیشکش کو مسترد کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق حماس کے سینئیر رہنما خلیل الحیا نے اس حوالے سے اپنے بیان میں کہا کہ حماس غزہ میں جنگ کے خاتمے اور اسرائیل میں قید فلسطینیوں کی رہائی کے لیے تمام اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کرنے پر تیار ہے، لیکن حماس ایک جامع ڈیل چاہتی ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیل کی جانب سے عبوری جنگ بندی کی پیشکش کو مسترد کرتے ہیں۔

Live ایران اسرائیل کشیدگی سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :