
پی ٹی اے کے غیر قانونی سموں کے اجرا پر اقدامات جاری
ہفتہ 19 اپریل 2025 15:20

(جاری ہے)
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی جانب سے ہفتہ کو یہاں جاری اعلامیہ کے مطابق چھاپے کے دوران فرنچائز سے 7 مشتبہ بی وی ایس ڈیوائسز (4 یوفون، 2 ٹیلی نار،ایک جاز) اور 209 مشتبہ سمیں (100 یوفون، 109 ٹیلی نار) برآمد ہوئیں۔
ایف آئی اے نے مشتبہ ڈیوائسز کو ثبوت کے طور پر قبضے میں لے لیا، جبکہ فرنچائز منیجر کو موقع پر گرفتار کر لیا گیا۔ ایف آئی آر درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔یہ کارروائی پی ٹی اے کی جانب سے غیر قانونی سموں کی فعالیت سے متعلق درج کی گئی شکایت پر عملدرآمد کے نتیجے میں کی گئی۔ یہ کریک ڈاؤن ملٹی فنگر بائیو میٹرک ویریفیکیشن سسٹم (ایم بی وی ایس) کے حوالے سے پی ٹی اے کی جاری مہم کا حصہ ہے۔واضح رہے کہ پی ٹی اے غیر قانونی سمز کے اجرا کی روک تھام اور پاکستان بھر میں ڈیجیٹل سیکیورٹی کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے۔مزید قومی خبریں
-
ادویات کی قیمتوں میں اضافے کے نظام اور مہنگائی کے اثرات پر جامع رپورٹ تیار کی جائے ،وفاقی وزیرصحت
-
پنجاب کے تمام بڑے دریاؤں میں پانی کی سطح میں اضافے بارے الرٹ جاری
-
اوورسیز پاکستانیوں کو 120 دن کیلئے ٹیکس فری موبائل رجسٹریشن کی سہولت حاصل ہے، پی ٹی اے
-
مریم نواز کا ضلع باجوڑ بم دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیا ع پر اظہار افسوس، لواحقین کے ساتھ ہمدردی اور تعزیت کا اظہار
-
بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی میں شامل ہونے والے آزاد جموں و کشمیر کے سیاسی رہنمائوں کی ملاقات
-
پنجاب بھر میں 1370 ٹریفک حادثات میں 09 افراد جاں بحق ،1198 زخمی
-
کسی بھی درخواست کو التوا میں نہ رکھا جائے اور قانون کے مطابق فوری کارروائی عمل میں لائی جائے، ڈپٹی کمشنر
-
گھریلو ناچاقی کے بعد 5دن سے لاپتہ جواں سال لڑکی مل گئی
-
پی ایچ اے لاہور کی جانب سے فلاور شاپ پر پھولوں کی ہوم ڈیلیوری سروس کا آغاز
-
وزیراعلیٰ مری سے واپسی پر فیلڈ ہسپتال دیکھ کر رک گئیں،اچانک معائنہ ، دستیاب سہولتوں کی فراہمی کا تفصیلی جائزہ
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا سینٹرل کنٹرول روم کا دورہ، مرکزی جلوسوں و مجالس کی لائیو مانیٹرنگ کا جائزہ لیا
-
صوبائی وزیر فیصل ایوب کھوکھرکا دورہ ملتان ، محرم الحرام کے حوالے سے سکیورٹی و دیگر انتظامات کا جائزہ لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.