
پنجاب یونیورسٹی کے 12 اساتذہ کروڑوں روپے کے سکالرشپ لے کر بیرون ملک فرار ہوگئے
یونیورسٹی انتظامیہ کا رقم کی وصولی اور کاروائی کیلئے ایف آئی اے، وزارت خارجہ و داخلہ کو خط لکھنےکا فیصلہ، ان اساتذہ کو یونیورسٹی سروس سے بھی برخاست کر دیا گیا ہے
ثنااللہ ناگرہ
ہفتہ 19 اپریل 2025
20:15

(جاری ہے)
۔ انہوں نے کہا کہ ڈیوٹی جوائن نہ کرنے پر مفرور اساتذہ کو معاہدے کے مطابق یونیورسٹی کو کروڑوں روپے ادا کرنے تھے۔
ترجمان کے مطابق پنجاب یونیورسٹی سنٹر فار جیوگرافیکل انفارمیشن سسٹم کی فرح ستار 70لاکھ سے زائد، سنٹر فار جیوگرافیکل انفارمیشن سسٹم کے سید محسن علی 1کروڑ 40لاکھ سے زائد، انسٹیٹیوٹ آف ایڈمنسٹریٹو سائنسز کی کرن عائشہ ایک کروڑ سے زائد، شعبہ مائیکرو بائیولوجی اینڈ مالیکیولر جینیٹکس کی رابعہ عباس 90 لاکھ سے زائد، انسٹیٹیوٹ آف کوالٹی اینڈ ٹیکنالوجی مینجمنٹ کے خواجہ خرم خورشید 84 لاکھ سے زائد، ہیلی کالج آف کامرس کی شمائلہ اسحاق ایک کروڑ 61 لاکھ سے زائد اور سینٹر فار کول ٹیکنالوجی کے ڈاکٹر محمد عثمان رحیم 72لاکھ روپے سے زائد ادا کئے بغیر مفرور ہوگئے۔ انہوں نے کہا کہ کالج آف انجینئرنگ اینڈ ایمرجنگ ٹیکنالوجی سے سلمان عزیز 90 لاکھ سے زائد، انسٹیٹیوٹ آف ایڈمنسٹریٹو سائنس کی ڈاکٹر سیماب آراء فاروقی ایک کروڑ سے زائد، انسٹیٹیوٹ آف ایڈمنسٹریٹو سائنسز کی سامعہ محمود ایک کروڑ 16لاکھ سے زائد، سنٹر فار جیوگرافیکل انفارمیشن سسٹم محمد نواز 72لاکھ سے زائد اور پنجاب یونیورسٹی کالج آف انفارمیشن ٹیکنالوجی کی جویریہ اقبال 60 لاکھ روپے سے زائد ادا کئے بغیر مفرور ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب یونیورسٹی نے 12 مفرور اساتذہ کو یونیورسٹی سروس سے برخاست بھی کر دیا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
امریکہ پاکستان اور بھارت کے بحران میں مداخلت نہیں کرے گا، وینس
-
نئے پوپ رابرٹ پریوسٹ کو عالمی رہنماؤں کی مبارک باد
-
مودی کے مظالم کیخلاف عمران خان نے ہمیشہ آواز اٹھائی ہے، علی امین گنڈاپور
-
وزیر اعظم شہباز شریف کی پوپ کے انتخاب پر دنیا بھر کی مسیحی برادری کو مبارکباد
-
پاک فوج نے بھارت کے اسرائیلی ساختہ مزید 6 ڈرونز گرا دیئے، تعداد 35 ہوگئی
-
امریکہ نے بھارت اور پاکستان سے مسلح تصادم بند کرنے کا کہا ہے،ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
-
عمران خان کی جان کو جیل میں خطرہ ہے ، پیرول پر رہائی کیلئے عدالت میں درخواست دائر
-
آئی ایم ایف میٹنگ: پاکستان کو امداد کی بھارت کی طرف سے ممکنہ مخالفت
-
پاک بھارت کشیدگی، محسن نقوی سے قائم مقام امریکی سفیر کی 48 گھنٹوں میں دوسری اہم ملاقات، موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بھارت پاک کشیدگی: فوجی تنصیبات پر حملوں کا دعوی پاکستان کی تردید
-
پاک فوج نے بھارت کے مزید 6 ڈرون مار گرائے
-
امریکہ کا پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ میں مداخلت نہ کرنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.