
جنگلات کے تحفظ کے لیے ٹمبر مافیا کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کی ضرورت ہے، میاں کاشف اشفاق
اتوار 20 اپریل 2025 11:40
(جاری ہے)
اتوار کو یہاں بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ درختوں کی بے تحاشا غیر قانونی کٹائی سے پاکستان کے ماحولیاتی توازن کو شدید خطرات لاحق ہیں اس لیے جنگلات سے متعلق قوانین کے سختی سے نفاذ اور جنگلات میں اضافے کے لیے پائیدار طریقہ ہائے کار اختیار کرنے کی فوری ضرورت ہے۔
انہوں نے حکومت پر زور دیا کہ وہ جنگلات کے تحفظ کے لیے قانونی ڈھانچے کو مضبوط بنائے اور غیر قانونی کٹائی روکنے کے لیے ان قوانین کا نفاذ کرنے والے اداروں کی صلاحیت کو بڑھائے۔ میاں کاشف اشفاق نے کہا کہ جنگلات بے شمار ماحولیاتی، معاشی اور سماجی فوائد فراہم کرتے ہیں۔ وہ کاربن کنٹرول، حیاتیاتی تنوع کے تحفظ اور آب و ہوا کی بہتری میں اہم کردار ادا کرتے ہیں تاہم ٹمبر مافیا کی بے لگام سرگرمیوں کی وجہ سے جنگلات کی کٹائی دھڑا دھڑ جاری ہے جس سے شدید ماحولیاتی خطرات لاحق ہیں۔مزید قومی خبریں
-
پی آر آئی سکیم میں ایکسچینج کمپنیاں بھی شامل، ترسیلات زر میں 100فیصد اضافہ متوقع
-
بجلی یونٹ پر 7 روپے کمی کا ریلیف ختم ہوگیا
-
سندھ حکومت نے 2 روز کی عام تعطیل کا اعلان کردیا
-
پی آئی ٹی بی کے وضع کردہ ’’مریم کی دستک ‘‘ منصوبے کے ذریعے سرکاری خدمات کے حصول میں نمایاں اضافہ ہوا ہے،فیصل یوسف
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا ایرانی سفارتخانہ کادورہ، اسرائیلی جارحیت کی مذمت
-
بغیرلائسنس ادویات کی فروخت اور ممنوعہ ادویات کی فروخت کے مقدمہ میں نامزد ملزم کو مجموعی طور پر 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی
-
وزیراعلیٰ کی خوشنودی کیلئے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کیخلاف یکطرفہ اقدامات اٹھائے گئے : مسرت چیمہ
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پرخانیوال میں محرم الحرام پر مثالی انتظامات کئے جا رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر
-
دین اسلام کے اسلامی سال کی ابتدا بھی قربانی سے ہے اور اختتام بھی قربانی سے،ثروت اعجاز قادری
-
چوہدری شجاعت حسین،چوہدری سالک حسین،طارق حسن و دیگر قائدین کا کراچی آمد پر بھرپور استقبال کیاجائے گا،ق لیگ کراچی
-
لاہور، سوشل میڈیا ایپ پر خریدار بن کر موبائل فونز، موٹر سائیکل ہتھیانے والا ملزم گرفتار
-
وزیراعلی مریم نواز کی ہدایات پر ایکوا کلچر سے متعلق جائزہ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.