سرگودھا میں مسیحی برادری نے اپنا ایسٹر تہوار پورے جوش وجذبہ سے منایا

اتوار 20 اپریل 2025 14:35

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اپریل2025ء)سرگودھا میں مسیحی برادری نے اپنا ایسٹر تہوار پورے جوش وجذبہ سے منایا جس کی رنگا رنگ تقریبات جاری رہیں اس موقع پر فول پروف سکیورٹی انتظامات کر کے پولیس فورس کو تعینات کیا گیا ۔

(جاری ہے)

زرائع کے مطابق مسیحی برادری نے روزوں کے بعد اپنا ایسٹر تہوار پورے جوش وجذبہ سے منایا جس میں رنگا نگ تقریبات جاری رہیں اس موقع پر تمام گرجا گھروں اورمسیحی آبادیوں میں فول پروف سکیورٹی انتظامات کر کے مردو خواتین پولیس فورس کو تعینات کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :